Web
Analytics
pak army – Lahore TV Blogs
Home / Tag Archives: pak army

Tag Archives: pak army

امریکہ خواہش کررہا ہے کہ مذاکرات ہوجائیں لیکن اب ہم کیا کرینگے، پاک فوج نے ٹرمپ کو 440وولٹ کا جھٹکا لگادیا، دھماکہ خیز اعلان

راولپنڈی(این این آئی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کو خبردار کیا ہے کہ وہ ایسی حد عبور نہ کرے کہ پھر ریاست کو اپنی رِٹ قائم کرنے کے لیے اقدامات اٹھانے پڑیں ...

مزید پڑھیئے

آئین فوج کو سیاست سے منع کرتاہے، تحریک انصاف کی حکومت غیرآئینی ہے،محمود خان اچکزئی نے سنگین الزامات عائد کردیئے

کوئٹہ(این این آئی)پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ تمام قوتوں کو ملکر جمہوری پاکستان کیلئے سوچناہوگا ملک میں سیاست کاحق صرف سیاست دانوں کو ہے اوروں کونہیں آئین فوج کو سیاست سے منع کرتاہے فوج کی ہر ضرورت پوری کرنا عوام کا فرض ہے،ملک ...

مزید پڑھیئے

کیپٹن عمیر عبداللہ شہید کی ایسی وصیت جو بتاتے ہوئے ان کی والدہ آبدیدہ ہوگئیں، جانتے ہیں شہید نے اپنی وصیت میں ایسا کیا کہا تھا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان نے کئی جوانوں کی زندگیاں قربان کیں جنہیں قوم آج بھی خراج تحسین پیش کرتی ہے۔ پاک فوج اور پاکستانی قوم کسی صورت ان جوانوں کی قربانیاں نہیں بھُلا سکتی جنہوں نے اپنی جان کا نذرانہ پیش کر کے دشمن کے ...

مزید پڑھیئے

چینی قونصلیٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، پاک فوج بھی میدان میں آگئی، پولیس اور شہداء کیلئے بڑ ااعلان کردیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) پا ک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پولیس اور شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں، پولیس سروس میں وقت کے ساتھ بہت بہتری آئی ہے، دہشتگردوں کو پہلے چیک پوائنٹ پر روکنا پولیس کی کارکردگی کا ثبوت ہے۔ پاک فوج کے ...

مزید پڑھیئے

ٹرمپ کی پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی، آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا ردعمل سامنے آگیا

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نےامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاکستان مخالف بیان پر بھر پور ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی عزت وسلامتی سب سے بڑی چیز ہے، پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف جنگ ...

مزید پڑھیئے

ایس ایس جی دنیا کی خطرناک ترین فورس ہے، پاکستانی کمانڈوز کو دی جانیوالی تربیت کی عالمی طاقتیں بھی گرویدہ ہوگئیں، 

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ماہرین نےایس ایس جی فورس کے خطرناک ترین فورس ہونے کا اعتراف کر لیا۔ پاکستانی کمانڈوز کو دی جانے والی تربیت کی عالمی طاقتیں بھی قائل ہو گئی ہیں۔ قومی اخبار میں شائع ایک رپورٹ میں کہا گیا کہ عالم اسلام میں پاکستان واحد جوہری طاقت ...

مزید پڑھیئے

ایس پی طاہر خان شہید کا افغانستان میں قتل،پاک فوج میدان میں آگئی، بڑا اعلان کردیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ ہم نے ایک بہادر پولیس افسر کو کھو دیا ہے،ایس پی طاہر داوڑ کا افغانستان میں قتل انتہائی قابل مذمت ہے، افغان رویے سے لگتا ہے کہ ایس پی داوڑ کا قتل صرف دہشتگرد تنظیم ...

مزید پڑھیئے

پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی نہال ہاشمی کو لے ڈوبی، لیگی رہنما پر بجلیاں گرادیں گئیں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے خلاف متنازع بیان دینے پر مقامی وکیل تجمل حسین نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق سینیٹر نہال ہاشمی کو قانونی نوٹس بھجوادیا۔نوٹس کے متن کے مطابق نہال ہاشمی نے اپنے بیان میں پاک افواج کی قربانیوں کی نفی کی اور پاک فوج ...

مزید پڑھیئے

پاک فوج کا ایک اور جوان دھرتی پر قربان ہوگیا، کیپٹن ضرغام کیسے شہید ہوئے، جان کر آپ بھی پاک فوج پر ناز کریں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)فرض کی ادائیگی کے دوران ایک اور بیٹا دھرتی پر قربان ہو گیا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ کیپٹن ضرغام فرید مہمند ایجنسی میں شہید ہو گئے ہیں۔ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کے مطابق مہمند گھاٹ،ضلع مہمند میں بارودی سرنگ کو ہٹاتے ہوئے کیپٹن ...

مزید پڑھیئے

پاک فوج اور اعلیٰ عدلیہ کیخلاف بیان خادم رضوی کو لے ڈوبا، تحریک لبیک کی سیاست ہمیشہ کیلئے ختم،دھماکہ خیز خبر آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) تحریک لبیک کی قیادت کے خلاف کارروائی کے لیے آن لائن پٹیشن دائر کی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق 70000پاکستانیوں نے آن لائن پٹیشن پر دستخط کیے ۔ مولوی خادم رضوی کے خلاف پٹیشن نفرت انگیز تقاریر کرنے پر جمع کروائی گئی ہے ۔ ...

مزید پڑھیئے