Web
Analytics
palastine – Lahore TV Blogs
Home / Tag Archives: palastine

Tag Archives: palastine

مظلوم فلسطینوں کاخون رنگ لےآیا،اقوام متحدہ نے اسرائیل کیخلاف اب تک کا سب سے بڑا قدم اٹھالیا

غزہ(آئی این پی)اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن نے نہتے فلسطینیوں کو بربریت کا نشانہ بنانے پر اسرائیل کے خلاف تحقیقاتی کمیشن کے قیام کا فیصلہ کر لیا ،امریکی و اسرائیلی سخت اعتراضات کے باوجود 2 مخالف 14 غیر جانبدار اور 29 حق میں ووٹوں کے ساتھ منظوری دیدی گئی۔غیر ...

مزید پڑھیئے

فلسطینیوں کے تحفظ کیلئے بین الاقوامی فورس کا قیام، اسرائیلی مطالم کے خلاف او آئی سی اجلاس، 57 اسلامی ممالک نے بڑا اعلان کردیا

استنبول(آئی این پی ) اسلامی تعاون تنظیم نے فلسطینیوں کے تحفظ کیلئے ایک بین الاقوامی فورس اور اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینیوں کے حالیہ قتل عام کی تحقیقات کیلئے ایک کمیٹی تشکیل دینے کی ضرورت پر زورد یتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری اورسیکیورٹی کونسل فلسطینیوں کے تحفظ ...

مزید پڑھیئے

فلسطینی مظاہرین کو دہشتگرد کہنا انتہائی نامناسب ہے۔، روس نے مسلمانو ں کے حق میں شاندا ر اعلان کرد یا

ماسکو،رام اللہ(سی پی پی)روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ 14 مئی کواسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے درجنوں پر امن فلسطینی مظاہرین کو دہشت گرد کہنا انتہائی نامناسب ہے۔ جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق انہوں نے ماسکو میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ...

مزید پڑھیئے

صیہونی فوج نے ارض مقدس فلسطینیوں کے خون سے رنگ دی، 16 بچوں سمیت 100 فلسطینی شہید، 10 ہزار سے زائد زخمی، ہسپتال زخمیوں سے بھرگئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی سفارت خانے کی مقبوضہ بیت المقدس منتقلی پر غزہ میں احتجاج کے دوران اسرائیلی فوج کی براہ راست فائرنگ سے جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد 58 ہوگئی۔شہداء میں 16 معصوم بچے بھی شامل ہیں جبکہ 2700 افراد زخمی بھی ہوئے۔گذشتہ روز غزہ کی پٹی پر مقبوضہ ...

مزید پڑھیئے

فلسطین کو آزاد کروانے کیلئے تمام اسلامی ممالک متحد ہوگئے، اسرائیلی جارحیت کے بعد بڑا مطالبہ کردیا گیا

تہران (نیوز ڈیسک) اسلامی ملکوں کی انٹر پارلیمنٹری یونین کی فلسطین کمیٹی نے بیت المقدس کی مرکزیت میں ایک آزاد فلسطینی مملکت کے قیام اور فلسطینی پناہ گزینوں کی واپسی پر زور دیا ہے۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق اسلامی ملکوں کی انٹرپارلیمنٹری یونین کی فلسطین کمیٹی کا ہنگامی ...

مزید پڑھیئے