Web
Analytics
police – Lahore TV Blogs
Home / Tag Archives: police

Tag Archives: police

نواز شریف کے ایک اور پُرانے ساتھی ان کے پاس پہنچ گئے، عرفان صدیقی کو 14روزہ ریمانڈ پر جیل منتقل کردیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پولیس نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے مشیر عرفان صدیقی کو کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔اسلام آباد پولیس نے عرفان صدیقی کو جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب گرفتار کیا تھا۔ عرفان صدیقی کے ساتھ اقبال نامی شخص کو ...

مزید پڑھیئے

’’میں تم سب کو چوک پر الٹکا لٹکادوں گا‘‘پولیس اہلکاروں کو کھلی دھمکیاں دینے والے تحریک انصاف کے رکن اسمبلی کیخلاف بڑاقدم اٹھالیاگیا

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی کی پولیس اہلکاروں کو دھمکیاں دینے کی ویڈیو سامنے آگئی جو دیکھتے ہی دیکھتے مقبول ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک شہزاد اعوان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں انہیں کراچی میں پولیس افسران کو چوک پر ...

مزید پڑھیئے

اللہ پاک دی قسم پاجی میں دل دا مریض آں۔۔ ن لیگی کارکن کی پولیس کو دہائیاں، پولیس نے ایک نہ سنی گھسیٹ کر گاڑی میں ڈال دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کرنے والے ن لیگی سپورٹر کو پولیس نے گھسیٹ کر گاڑی میں ڈال دیا۔کارکن کہنا رہا کہ میں دل کا مریض ہوں۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز رانا ثناءاللہ کو منشیات رکھنے کے الزام ...

مزید پڑھیئے

فرشتہ نے اپنے گھرو الوں کو میرے بارےمیں کیا بتایا ہواتھا جس پر انہوں نے دھیان نہ دیا اور میں نے موقع پاتے ہی۔۔۔ فرشتہ قتل کیس میں گرفتار مرکزی ملزم کے اہم انکشافات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) گذشتہ روز پولیس نے اسلام آباد میں قتل ہونے والی بچی فرشتہ کے قاتل کو گرفتار کیا تھا۔۔پولیس کی جانب سے بتایا گیا تھا کہ ملزم فرشتہ کا رشتہ دار ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم اس سے قبل 11 بچوں کو زیادتی کا نشانہ ...

مزید پڑھیئے

اسلام آباد میں دل دہلادینے والاواقعہ، سسرالیوں نے بہو کو زبردستی تیزاب پلا دیا ، پھر کیا ہوا ،جانئے افسوسناک تفصیلات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )تھانہ بہارہ کہو کے علاقہ محلہ النور نئی آبادی میں سسرالیوں نے مبینہ طور پر تیزاب پلا کر بہوکی جان لے لی۔خاتون آٹھ روز تک پمز ہسپتال میں موت وحیات کی کشمکش میں مبتلا رہی تاہم پولیس نے بروقت اطلاع کے باوجود واقعہ کا مقدمہ تک درج ...

مزید پڑھیئے

اپوزیشن جماعتوں کے 15اراکین اسمبلی کی گرفتاری، دھماکہ خیز خبر نے ہلچل مچادی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی چوہدری غلام حسین نے اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کی گرفتاری کا دعویٰ کر دیا۔چوہدری غلام حسین کا کہنا تھا کہ چند دنوں میں اپوزیشن جماعت کے 15 ایم این اے گرفتار ہوں گے جب کہ کچھ تو پہلے ہی گرفتار ہو چکے ہیں۔ان کے جرائم بہت ...

مزید پڑھیئے

خیبرپختونخواہ کی مثالی پولیس کا اہلکارمجبور بے سہارا لڑکی کی نازیبا ویڈیو بناکر ایک سال تک بلیک میلنگ کے ذریعے کیا کچھ کرواتا رہا، ہوشرباانکشافات نے وردی میں چھپے بھیڑیے بے نقاب کردیئے

ہری پور (نیوز ڈیسک )پولیس وردی میں چھپے بھیڑیے بے نقاب مجبور بے سہارا لڑکیوں کی نازیبا ویڈیو بنا کر رقم ہتھیانے والے گروہ کا سرغنہ مثالی پولیس کا اہلکار جنسی زیادتی کرنے پر گرفتار کرلیا گیاجنسی زیادتی کا نشانہ بنا نے کے ساتھ زیبا ویڈیو بنا کر ایک سال ...

مزید پڑھیئے

فرشتہ کی آنکھیں، دماغ اور پاؤں جانوروں نے نوچ کھائے،زیادتی کے بعد قتل ہونیوالی 11سالہ بچی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں دل دہلادینے والے انکشافات

لاہور(مانیترنگ ڈیسک ) اسلام آباد میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی 11سالہ فرشتہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ مکمل ہو گئی ہے۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق بچی کے پیٹ پر خنجر لگنے کے واضح نشان موجود ہیں اور بچی کی موت زیادہ کون بہہ جانے کی وجہ سے ہوئی۔ ...

مزید پڑھیئے

فرشتہ قتل کیس میں گرفتار ایس ایچ او پروٹوکول کے مزے اڑانے لگا، رات کو ایس ایچ او حوالات میں نہیں بلکہ کہاں موجود تھا، اہم انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) فرشتہ قتل کیس میں گرفتار سابق ایس ایچ او کو خصوصی پروٹوکول کا ا نکشاف ہوا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اسلام آباد کی بچی فرشتہ قتل کیس کی سماعت مقامی عدالت میں ہوئی۔کیس کی سماعت کے دوران گرفتار سابق ایس ایچ او تھانہ شہزاد ...

مزید پڑھیئے

انسان کے اندر کا شیطان ماہ رمضان میں بھی کھلے عام گھومنے لگا، ننھی فرشتہ کے بعد بونیر کی 19سالہ صنم جنسی ہوس کا نشانہ بن گئی

بونیر (نیوز ڈیسک) رمضان المبارک میں اللہ تعالیٰ نے شیاطین کو تو قید کر رکھا ہے لیکن انسان کے اندر کا شیطان تاحال کھلے عام گھوم رہا ہے۔ ضلع مہمند کی 10 سالہ ننھی فرشتہ سے زیادتی اور قتل کے اندوہناک واقعہ کے بعد اب بونیر کی 19 سالہ لڑکی ...

مزید پڑھیئے