Web
Analytics
prime minister – Lahore TV Blogs
Home / Tag Archives: prime minister

Tag Archives: prime minister

ریاست مدینہ بنانے کی جانب پہلا عملی قدم، تعلیمی نصاب میں کیا چیز شامل کردی جائے، وزیراعظم کا ایسا حکم کہ قوم کے دل جیت لیے

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اقبالیات اور اسلامی تعلیم کو نصاب میں شامل کرنے کی ہدایت کردی، انہوں نے کہا کہ نئی نسل کو اسلامی تاریخ اورفلسفہ اقبال سے روشناس کروانا ہے،بعض سیاستدانوں نے اسلام کو اپنی سیاسی دکان چمکانے کیلئے استعمال کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران ...

مزید پڑھیئے

جی پی ایس پلس حاصل کرنے کیلئے سزائے موت اور توہین رسالت کا قانون ختم نہیں کیا جائے گا، وزیراعظم یورپی یونین کے سامنے ڈٹ گئے، دوٹوک اعلان کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سزائے موت اور توہین رسالت کا قانون ختم نہیں کیا جائے گا، وزیراعظم عمران خان نے جی ایس پی پلس کے حصول کیلئے یورپی یونین کے مطالبات ماننے سے انکار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے سزائے موت کے خاتمے سمیت ملکی مفاد میں ...

مزید پڑھیئے

وزیراعظم ہائوس کا نام تبدیل کردیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم ہاؤس کا نام تبدیل کر دیا گیا ہے۔وزیراعظم ہاؤس کا نیا نام ‘ اسٹیٹ کمپلیکس’ رکھ دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم ہاؤس کے نئے نام کا استعمال بھی شروع کر دیا گیا ہے۔بجلی کے بلوں پر نیا نام درج کر ...

مزید پڑھیئے

حکومتی اتحاد خطر ے میں!!وزیراعظم عمران خان نے قطر سے آتے ہی حکومت بچانے کیلئے اہم فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)صوبائی مسائل کے حل کے لیے حکومت اور بی این پی مینگل میں مذاکرات کا پہلا دور جاری ہے ۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور پی این پی مینگل نے مسائل کے حل کے لیے 6رکنی کمیٹی بنا دی ہے۔ حکومت اور پی ...

مزید پڑھیئے

میں اب تک صدمے کی کیفیت میں ہوں، پریشان ہوں کہ۔۔۔!!وزیراعظم کا ساہیوال واقعے پر ٹویٹ، لواحقین کو کیا یقین دہانی کروادی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سانحہ ساہیوال سے متعلق وزیراعظم عمران خان نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ سانحہ ساہیوال پر ابھی تک میں صدمے کی کیفیت میں ہوں۔ پریشان ہوں کہ بچوں کے سامنے والدین کو گولیاں مار دی گئیں۔ انہوں نے کہاکہ میں صدمے سے ...

مزید پڑھیئے

احتساب کی مہم جاری ہے، ڈاکوئوں سے پکڑاجانیوالاپیسہ کس کام میں استعمال کرینگے، وزیراعظم نے شاندار اعلان کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم ہاؤس کو یونیورسٹی بنانے کا مقصد اپنا قبلہ درست کرنا ہے ،ْآزادی کے بعد سے تعلیم کے شعبے پر کسی نے توجہ نہیں دی ،ْ احتساب کی مہم چل رہی ہے جس ڈاکو سے پیسہ پکڑیں گے اسے تعلیم ...

مزید پڑھیئے

وفاقی کابینہ کی اجلاس میں وزیراعظم نے ایسا اعلان کردیا کہ وزراء کےپسینے چھوٹ گئے، ہر وزیر کو اب کیا کام کرنا ہوگا، کپتان نے دوٹوک الفاظ میں بتادیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوا جس میں وزراء کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت کابینہ کا خصوصی اجلاس وزیراعظم آفس میں ہوا جس میں تمام وفاقی وزراء سمیت وفاقی سیکریٹریز نے شریک کی۔ اجلاس میں وزارتوں اورڈویژن کوکارکردگی بیان کرنے ...

مزید پڑھیئے

ہمیں کسی کے نیچے لگنے کی ضرورت نہیں مجھے صرف 10منٹ دیدیں اور پھر دیکھیں۔۔ خادم رضوی نے وزیراعظم کو چیلنج کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک لبیک کے سربراہ علامہ خادم رضوی کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس بہترین فوج،اسلحہ،پہاڑ،موسم اور نہریں موجود ہیں ہمیں کسی کے نیچے لگنے کی ضرورت نہیں ۔ ان لوگوں نے اسلام کی بھلا کیا دعوت دینی ہے جو خود اسلام کو ختم کرنا چاہ رہے ہیں۔آپ ...

مزید پڑھیئے

وزیراعظم معلوم کریں کے ڈی سی لاہور لگنے والی خاتون کون ہیں اور انکو کس نے لگوایا،خاتون افسر سے متعلق سنسنی خیز انکشافات

لاہور (نیوز ڈیسک) معروف صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ اب یہ بات چھوڑ دیں کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کو ہٹایا جائے گا کیونکہ عثمان بزدار اب ایک ضد بن چکے ہیں۔عثمان بزدار کو ہوم آفس نے لگایا اورا نہیں ہٹایا نہیں جا سکتا۔عمران خان ایماندار آدمی ہیں ...

مزید پڑھیئے

پی ٹی آئی حکومت نے ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کرنے کا اعلان کردیا، کس سال میں بھرتی ہونیوالے افراد فائدہ اٹھاسکیں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی حکومت کا شاندار فیصلہ ، وزیراعظم پیکج کے تحت ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کرنے کی تیاریاں شروع ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم پیکج کے تحت مختلف اداروں میں 2013ء سے 2015ء تک کے ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا جبکہ ...

مزید پڑھیئے