Web
Analytics
pti – Lahore TV Blogs
Home / Tag Archives: pti

Tag Archives: pti

تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نے میری 8سالہ بیٹی کو قتل کیا اورپھرمنہ بند رکھنے کیلئے میرے ساتھ کیا سلوک کیا گیا،والد نے پریس کانفرنس میں سب بتادیا

ملتان (نیوزڈیسک)ملتان میں ایک باپ جس کی آٹھ سالہ بیٹی کی لاش پراسرار حالت میں نہر سے ملی ، اس نے الزام لگایا ہے کہ اس کی بیٹی کا قتل پی ٹی آئی کے ممبر پنجاب اسمبلی ملک واصف مظہر ران نے کیا ہے۔قتل ہونے والی بچی کے والد نے ...

مزید پڑھیئے

’’کشمیر کی 3 حصوں میں تقسیم‘‘عمران خان نے حقیقت میں کیا کہا تھا؟عمران خان کی ریکارڈنگ3 سال بعد منظر عام پر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسئلہ کشمیر کے حوالے سے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ایک اخباری تراشے اور افواہوں کی حقیقت سامنے آ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق کشمیر کاز کو نقصان پہنچانے کیلئے سوشل میڈیا پر وائرل اخباری تراشے جس میں ’’کشمیر کا بہترین حل 3حصوں میں تقسیم‘‘ کو ...

مزید پڑھیئے

’’ احتساب سب کیلئے‘‘کا نعرہ دھبڑدھوس، آمدن سے زائد اثاثوں کی تصدیق ہونے کے باوجود نیب حکومتی شخصیات کیخلاف کاروائی کرنے سے گریزاں،

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے اقتدار میں آنے سے قبل کرپٹ حکمرانوں اور عوام کے ٹیکس کے پیسوں کو ذاتی مفاد کے لیے استعمال کرنے والوں کا احتساب کرنے کا اعلان کیا تھا اور اقتدار میں آتے ہی پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے کرپٹ حکمرانوں کے ...

مزید پڑھیئے

ن لیگ میں نہ پھوٹ پڑی نہ ہی کوئی فارورڈ بلاک بن رہا، جو لیگی اراکین تحریک انصاف سے رابطے میں ہیں وہ واپس اپنی پارٹی میں چلے گئے، چوہدری پرویزالہیٰ نے حکومت کو بڑاسرپرائز دیدیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسپیکر پنجاب اسمبلی اور مسلم لیگ ق کے رہنما چودھری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے جتنے لوگ پاکستان تحریک انصاف سے رابطے میں تھے وہ اپنی جماعت میں واپس چلے گئے ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں دئے گئے خصوصی انٹرویو ...

مزید پڑھیئے

’’ قائداعظم کا اسلامی جمہوریہ پاکستان ایسا نہیں تھا‘‘ پاکستانی سیاست میں مذہب کارڈ استعمال کرنے پر تحریک انصاف کے اقلیتی رہنمارمیش کمارپھٹ پڑے، اپنی جماعت کو بھی کھر ی کھری سنادیں

لاہور (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رمیش کمار کا کہنا ہے کہ صرف مولانا فضل الرحمٰن ہی نہیں بلکہ ہر سیاسی جماعت کے اندر مذہب کارڈ استعمال کیا جاتا ہے اور نان ایشوز کو ایشوز بنا کر پیش کیا جاتا ہے۔ہر مذہب دوسرے مذہب کی عزت کرنا سکھاتا ہے۔ہم ...

مزید پڑھیئے

شدید عوامی ردعمل کے بعد ڈرائیور کے جسم میں سریا داخل کرنیوالے وزارت انسانی حقوق کے فوکل پرسن افتخار احمد کو عہدےسے فارغ کردیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ضلع گھوٹکی سے تعلق رکھنے والے وزیر برائے انسانی حقوق کے فوکل پرسن افتخار احمد کو عہدے سے فارغ کردیا گیا ہے۔اس حوالے سے میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ کہ وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ...

مزید پڑھیئے

’’میں تم سب کو چوک پر الٹکا لٹکادوں گا‘‘پولیس اہلکاروں کو کھلی دھمکیاں دینے والے تحریک انصاف کے رکن اسمبلی کیخلاف بڑاقدم اٹھالیاگیا

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی کی پولیس اہلکاروں کو دھمکیاں دینے کی ویڈیو سامنے آگئی جو دیکھتے ہی دیکھتے مقبول ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک شہزاد اعوان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں انہیں کراچی میں پولیس افسران کو چوک پر ...

مزید پڑھیئے

کراچی: 2لڑکیوں کو ملازمت کا جھانسہ دیکر زیادتی کا نشانہ بنایاگیا اور پھر فروخت کردیا گیا، لڑکیوں کو زبردستی جسم فروشی پر مجبور کروانے والاتحریک انصاف میں کس عہدے پر فائز رہا،جانئے

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں دو لڑکیوں کو گھریلو ملازمت کا جھانسہ دے کر فروخت کر دیا گیا۔۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ کراچی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں دو لڑکیو ں کو ملازمت کا جھانسہ دیا گیا اور اس کے بعد زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔یہ بات ...

مزید پڑھیئے

روٹی کی قیمت میں اضافہ، تحریک انصاف کے اہم وزیر نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک ) آج صبح نان بائی ایسوسی ایشن کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ آٹے کی قیمت میں بے پناہ اضافے کو مدنظر رکھتے ہوئے روٹی اور نان کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کیا جا رہا ہے۔اس اعلان پر جہاں عوام کی جانب سے بہت ...

مزید پڑھیئے

ن لیگ کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا، 37 ارکان اسمبلی فارورڈ بلاک بنانے کیلئے تیار، دھماکہ خیز خبر نے شریف خاندان میں کھلبلی مچادی

لاہور (نیوز ڈیسک)وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ فارورڈ بلاک کے لیے مسلم لیگ (ن) کے 37 ارکان پنجاب اسمبلی کا گروپ تیار ہے۔وزیر ریلوے شیخ رشید نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب اسمبلی میں فارورڈ بلاک کے لیے مسلم لیگ (ن) کے 37 ...

مزید پڑھیئے