Web
Analytics
raheel sharif – Lahore TV Blogs
Home / Tag Archives: raheel sharif

Tag Archives: raheel sharif

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ راحیل شریف سے اہم ترین ملاقات

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ جنرل (ر) راحیل شریف نے ملاقات کی، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سکیورٹی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ...

مزید پڑھیئے

فوجی دلوں میں ن لیگ کیلئے نرم گوشہ کیسے ختم ہوگیا، دہشتگردی کیخلاف جنگ سے کرپشن کیخلاف کاروائیوں تک کی داستان ،ایاز امیر کے انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک میں اس وقت تحریک انصاف حکومت بنا کر اقتدار میں آچکی ہے اور ایسے میں کرپشن کے خلاف ملک گیر کارروائیوں کا سلسلہ بھی جاری ہے جس میں نیب، عدلیہ اور حکومت شانہ بشانہ کام کر رہی ہیں۔ماضی پر نظر دوڑائی جائے تو دہشتگردی کے خلاف جنگ ...

مزید پڑھیئے

اسلامی فوجی اتحاد کی سربراہی خطرے میں پڑگئی، سپریم کورٹ نے راحیل شریف کی بیرون ملک ملازمت کا این او سی غیر قانونی قرار دیدیا

لاہور (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمین کی دوہری شہریت بارے تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔سعودی عرب میں اسلامی عسکری اتحاد کے سربراہ جنرل (ر) راحیل شریف کا بیرون ملک ملازمت کا این او سی غیر قانونی قراردے دیا۔سپریم کورٹ کی راحیل شریف کے این او سی کی درستگی ...

مزید پڑھیئے

سعودی عرب میں پاکستانی ملی نغمے کی گونج، سعودی گلوکار نے راحیل شریف کی موجودگی میں ایسانغمہ گایا کہ ہرشخص جھوم اٹھا

جدہ (نیوز ڈیسک)سعودی عرب پاکستان کا اچھا دوست ملک ہے جو ہر مشکل وقت میں پاکستان کو امداد فراہم کرتا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کے بعد دونوں ممالک کے مابین تعلقات مزید مضبوط ہو گئے ہیں۔ ایسے میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے ...

مزید پڑھیئے

میں نے 5سال قبل خواب میں دیکھا کہ حضرت عمرؓ قمر باجوہ کو نبی کریمﷺ کے پاس لیکر گئے اور۔۔۔آرمی چیف کی تقرری سے متعلق ایسا خواب جو سچ ثابت ہوا

لاہور(نیوز ڈیسک)معروف صحافی و کالم نگار اوریا مقبول جان کا اپنے ایک کالم ‘ ایک گواہی جس کی بہت ضرورت تھی’ میں لکھنا ہے کہ مجھے ایک گواہی کے لیے ایک ایسے خواب کا ذکر کرنا ہے جو ایک نیک آدمی نے پانچ سال پہلے دیکھا تھا اور وہ خواب ...

مزید پڑھیئے

پاک فضائیہ کو دنیا کی بہترین ائیر فورس ہے، راحیل شریف

ریاض (نیوز ڈیسک) جنرل (ر) راحیل شریف اور پاک فضائیہ کے سربراہ کے مابین ملاقات، ملاقات کے دوران پاک فضائیہ کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف نے پاک فضائیہ کو دنیا کی بہترین ائیر فورس میں سے ایک قرار دے دیا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے ...

مزید پڑھیئے

سابق آرمی چیف راحیل شریف کی سعودی عرب میں تقرری کا معاملہ، فیصلہ اب کون کرے گا، چیف جسٹس نے بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف کی تقرری کا معاملہ وفاقی کابینہ کے سامنے رکھنے کی ہدایت کردی۔ منگل کو سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے دوہری شہریت ازخود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی، اس موقع پر چیف جسٹس ...

مزید پڑھیئے

فوجی و سول قیات کے درمیان جب ڈان لیکس پر میٹنگ ہوئی تو کیا باتیں ہوئی، میرے اور نواز شریف کے درمیان اختلاف کس بات پر شروع ہوا، چوہدری نثار نے سب کچھ بتادیا

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہاہے کہ میرا نوازشریف سے اختلاف پانامہ سے شروع ہوا ٗ میں بچوں کے پیچھے ہاتھ باند کرکھڑا نہیں ہو سکتا ٗ اس موقف پر اب بھی قائم ہوں ٗجب بھی فوج اور سول معاملات درپیش ہوتے تو ...

مزید پڑھیئے

پاکستانی وزارت دفاع کے وفد کی سعودی عرب میں راحیل شریف سے ملاقات، کیا منصوبہ بندی کی جارہی ہے

ریاض (نیوز ڈیسک) ریاض میں وزارت دفاع کے وفد کی اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ جنرل راحیل شریف سے خصوصی ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی سیکریٹری دفاع ضمیرالحسن کی قیادت میں دفاعی وفد سعودی عرب پہنچا ہے۔ سعودی عرب پہنچنے کے بعد پاکستانی وفد نے سعودی چیف آف ...

مزید پڑھیئے

سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل رضوان اخترنے آرمی چیف قمر باجوہ کیخلاف نفرت انگیز مہم کیوں چلائی،سینئرصحافی رئوف کلاسرا کے انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل رضوان اخترنے آرمی چیف قمر باجوہ کیخلاف نفرت انگیز مہم کیوں چلائی، راحیل شریف اور مریم نواز کے درمیان ٹیلیفون پر کیا گفتگو ہوئی، جنرل رضوان اختر کا کوٹ مارشل کیوں ہونے جارہا تھا، سینئرصحافی رئوف کلاسرا کے انکشافات نے ...

مزید پڑھیئے