Web
Analytics
rauf klasra – Lahore TV Blogs
Home / Tag Archives: rauf klasra

Tag Archives: rauf klasra

سانحہ ساہیوال کی ویڈیو بنانے والے شخص کی جان کو خطرہ،معروف صحافی نے افسوسناک خبر دیدی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی رؤف کلاسرا کا کہنا ہے کہ سانحہ ساہیوال ایک بہت بڑا واقعہ تھا لیکن زیادہ افسوس کی بات تو یہ ہے کہ جو اس واقعہ کو کور اپ کرنے کی کوشش کی گئی۔رؤف کلاسرا کا کہنا ہے کہ بچوں کی تصاویر دیکھ کر سویا نہیں ...

مزید پڑھیئے

محنت کرے فاختہ اور انڈے کھائے کوے۔۔علیمہ خان کی جائیدادیں ہم نے بے نقاب کی اس لیے وصول ہونے والی رقم میں سے ہمیں بھی حصہ دیا جائے،معروف صحافی نے بڑا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان اور سینیٹر وقار کی دبئی میں جائیدادوں سے متعلق ہم نے سب سے پہلے بتایا، اس لیے اس پیسے میں سے اب ہمیں ہمارا بیس فیصد حصہ دیا جائے، یہ بات معروف صحافی رؤف کلاسرا نے ایک نجی ٹی ...

مزید پڑھیئے

خاتون اول کی سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کرنے والوں کی شامت آگئی، وزیراعظم آفس نے ایف آئی اے کو کیا حکم جاری کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی رؤف کلاسرا نے کہا کہ گذشتہ کچھ عرصہ سے میرے پاس ایک خبر ہے آج میں شئیر کر ہی دیتا ہے۔ پچھلے کچھ عرصہ سے وزیراعظم آفس کی جانب سے ایف آئی اے کے سائبر ...

مزید پڑھیئے

بحریہ ٹائون کو ہزاروں ایکڑ سرکاری اراضی دینے والی شخصیت کون ہے جو اب حکومت میں اعلیٰ عہدے پر براجمان ہے،وزیراعظم کیلئے بڑی مشکل کھڑی ہوگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی رؤف کلاسرا نے کہا کہ پرویز الٰہی نے عام انتخابات میں حصہ لیا جس کے بعد وہ کامیاب ہو کر اسپیکر کے عہدہ حاصل کر چکے ہیں اور پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کا ایک مضبوط ...

مزید پڑھیئے

قوم کے کروڑوں روپے ہڑپ کرکے جہانگیر ترین پتلی گلی سے کیسے نکلے،وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھی سے متعلق سنسنی خیز انکشافات

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی رؤف کلاسرا کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین نے اپنے گھر کے مالی اور کک کے نام پر عوام کے کروڑوں لوٹے اور پتلی گلی سے نکل گئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کو تا حیات نا اہل قرار دے دیا گیا ...

مزید پڑھیئے

سب چالاکیاں جاہ وجلال، غرور، دبدبہ ختم، اکیلے نیب افسر نے شہباز شریف کی ساری اکڑ کیسے نکالی، معروف صحافی نے سب بتادیا

معروف کالم نگار روئف کلاسرا اپنے کالم ’’ہر دیگ میں حصہ‘‘ میں لکھتے ہیں کہ۔۔۔۔یہ لیں جی دو ارب روپے کانیا سکینڈل۔ سکینڈل نیا لیکن طریقہ واردات پُرانا۔ وہی بات ہمارا حصہ کہاں ہے؟ان سیاستدانوں اور ان کے ساتھی کاروباریوں کو ہر ڈیل میں اپنا حصہ چاہیے۔ ابھی کل ہی ...

مزید پڑھیئے

جہانگیر ترین کی کرپشن بے نقاب کرنے کیلئے کتاب لکھ رہاہوں، معروف صحافی رئوف کلاسرا ء نے دوسروں کی کرپشن کا راگ الاپنے والی تحریک انصاف کے اہم رہنما کا کچاچٹھا کھول کر رکھ دیا

لاہور(نیوز ڈیسک)معروف صحافی روف کلاسرا نے کتاب لکھ کر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کی کرپشن بے نقاب کرنے کااعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف میں جہانگیر ترین کے سیاسی کردار کو ایک مرکزی اہمیت حاصل ہے۔جہانگیر ترین کے لیے پارلیمانی سیاست کے دروازے اس وقت ...

مزید پڑھیئے

شاہد صدیقی کی ادھوری کہانی !رئوف کلاسرا

کچھ دن پہلے شاہد صدیقی سے ملنے گیا تو وہ دفتر میں اپنی الماری سے کتابیں نکال کر ڈبوں میں بند کررہے تھے۔ میں نے پوچھا: خیر ہے کہاں کی تیاری ہے؟ مسکرا کر بولے: بس اب روانگی ہے۔ میں نے پوچھا: کیا مطلب؟ بولے: بس ایک آدھ ماہ میں ...

مزید پڑھیئے

شہباز شریف نے اتفاق فائونڈری میں کام کرنے والے ایک بھلے شخص کیساتھ ایسا کیا کیا تھا کہ وہ انصاف مانگتا مانگتا دنیا سے رخصت ہوگیا، سینئرصحافی کا ایسا انکشاف کے آپ کی آنکھیں بھی نم ہوجائیں گی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی ، تجزیہ کار رئوف کلاسرا اپنے کالم بعنوان’ڈاکٹر ظفر الطاف بنام شہباز شریف ‘میں لکھتے ہیں کہ بینظیر بھٹو کا ایک انٹرویو یاد آیا۔ موت سے چند ماہ پہلے ایک برطانوی صحافی خاتون نے دوبئی محل میں انٹرویو کے دوران پوچھا تھا: یہ کتنے میں ...

مزید پڑھیئے

آپ یورپ کی بہت مثالیں دیتے ہیں، شکر کریں خاور مانیکا بچ گیااگریورپ کی پولیس ہوتی تو کیا کرتی، رئوف کلاسرا نے وزیراعظم عمران خان کو خاور مانیکا سے متعلق کیا کچھ بتادیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈی پی او رضوان گوندل اور آر پی او ساہیوال شارق صدیقی مانیکا فیملی کے پائوں پڑ چکے تھے، خاور مانیکا پرپولیس اہلکاروں کیساتھ ہتک آمیز رویہ رکھنے پر پرچے کٹنےچاہئیں، معروف صحافی رئوف کلاسرا ڈی پی او تبادلہ کیس سے متعلق مزید سنسنی خیز حقائق سامنے لے ...

مزید پڑھیئے