Web
Analytics
shahbaz sharif – Lahore TV Blogs
Home / Tag Archives: shahbaz sharif

Tag Archives: shahbaz sharif

رہائی کی خوشی پھیکی پڑگئی، شہباز شریف کی دوبارہ گرفتاری کا امکان وہ بھی کس کیس میں ، جانئے تفصیلات

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) شہباز شریف کی جلد دوبارہ گرفتاری کا امکان چیئرمین نیب نے ملتان میٹرو بس کرپشن ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو نیب کی قید سے رہائی کے 2 روز ...

مزید پڑھیئے

این آراو ہوچکا، شہباز شریف کے بعد نواز شریف کی بھی رہائی، مریم نواز کا سیاسی مستقبل کیا ہوگا، دھماکہ خیز دعویٰ کردیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے دعویٰ کیا ہے کہ شریف خاندان کا این آر او ہو چکا ہے۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف کے گرد جب سے گھیرا تنگ ہوا ہے تب سے ہی این آر او کی بازگشت سنائی دے ...

مزید پڑھیئے

شہبازشریف کی ضمانت لمحہ فکریہ ہے،ہمیں مایوسی ہوئی لیکن۔۔۔! فواد چوہدری کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چودھری نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کی ضمانت پر مایوسی ظاہر کردی۔ انہوں نے کہا کہ شہبازشریف کی ضمانت لمحہ فکریہ ہے،معاشرے پرمنفی اثر پڑے گا، ضمانت سے عوام کو مایوسی ہوئی ، ہم بھی مایوس ہیں،نظام کیخلاف لڑیں گے،امید ہے نیب ضمانت کو ...

مزید پڑھیئے

شاہ محمود قریشی، پرویز خٹک اور علی محمد خان ڈٹ گئے، وزیراعظم کا فیصلہ ماننے سے صاف انکار کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) شہباز شریف کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی سے ہٹانے اور شیخ رشید کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا ممبر بنانے کے معاملے پر حکومتی جماعت پاکستان تحریک انصاف دو دھڑوں میں تقسیم ہو گئی ہے۔ جس کی وجہ سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے معاملات کھٹائی میں ...

مزید پڑھیئے

شہباز شریف کی چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی کےعہدے سے چھٹی! حکومت کو اہم جماعت کی حمایت مل گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بلوچستان عوامی پارٹی نے شہباز شریف کو ہٹانے کے معاملے میں حکومت کا ساتھ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے شہباز شریف کو پی اے سی کا چئیرمین بنانے کی منظوری دی تھی جس پر بہت سے حکومتی اراکین کو بھی شکایت تھی۔بالخصوص ...

مزید پڑھیئے

شہباز شریف بستر پر پڑے پڑے بیمار ہوگئے، میٹنگ اٹینڈ کرسکتے ہیں تو عدالت کیوں نہیں آسکتے، عدم پیشی پر احتساب عدالت برہم

لاہور(سی پی پی ) آشیانہ ہائوسنگ اسکینڈل کیس کی سماعت کے دوران احتساب عدالت نے ریمارکس دیے کہ شہبازشریف میٹنگ اٹینڈ کرسکتے ہیں توعدالت کیوں نہیں آسکتے۔تفصیلات کے مطابق لاہور کی احتساب عدالت میں آشیانہ ہائوسنگ اسیکنڈل کیس کی سماعت ہوئی، احد چیمہ اور فواد حسن فواد عدالت میں پیش ...

مزید پڑھیئے

میں بھی پیرہوں، لوگ مجھے پیرمانتے ہیں، شیخ رشید

لاہور(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ میں بھی پیرہوں، مجھے بھی لوگ پیرمانتے ہیں، عمران خان کی موجودگی میں ڈیل اورڈھیل دونوں نہیں ہوں گے،شہبازشریف نے کہا کہ شیخ رشید کو نہ لاؤ ، اپنا بندہ بھی نہیں لاؤں گا۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو ...

مزید پڑھیئے

اسلام آباد کا موسم بہت رومانٹک ہے آج کہاں جاناچاہیئے، شہباز شریف نے ایسی بات کہہ دی کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اجلاس میں قہقہےلگ گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس آج ہو رہا ہے۔چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی شہباز شریف کی زیر صدارت پی اے سی کا اجلاس شروع ہو گیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں سہانے موسم کے چرچے ہو رہے ہیں۔دورانِ اجلاس ...

مزید پڑھیئے

بڑے میاں تو بڑے میاںچھوٹے میاں سبحان اللہ!شہباز شریف کے بھی لندن میں فلیٹس نکل آئے، ہوشرباانکشافات

لاہور ( این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی بیرون ملک جائیدادوں سے متعلق تفصیلات قومی احتساب بیورو (نیب )کو جمع کروا دیں۔ذرائع کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے اثاثوں کی تحقیقات ...

مزید پڑھیئے

شہباز شریف کی ضمانت کیلئے درخواست، لاہور ہائیکورٹ نے اپوزیشن لیڈر کو خوشخبری سنادی

لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی ضمانت کی درخواستوں پر روزانہ کی بنیاد پر سماعت کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی جانب سے دائر درخواستِ ضمانت پر سماعت کی۔شہباز شریف کے وکیل ...

مزید پڑھیئے