Web
Analytics
supreme court – Lahore TV Blogs
Home / Tag Archives: supreme court

Tag Archives: supreme court

اب آپ کو التو دو صورتوں میں ملے گا، ملک صاحب انتقال کرجائیں یا جج صاحب!!چیف جسٹس نے ملک ریاض سے متعلق اہم فیصلہ سنادیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے ارسلان افتخار اور ملک ریاض کے درمیان بزنس ڈیل میں توہین عدالت کے از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دور ان ملک ریاض کے وکیل کو تحریری معافی نامہ جمع کرانے اور ملک ریاض کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کرنے کی ...

مزید پڑھیئے

پیر سے شادی ہالز نہیں گرائیں گے، وزیربلدیات سندھ کا سپریم کورٹ کا حکم ماننے سے انکار،حیرت انگیزاعلان کردیا

کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ حکومت نے شادی ہالز گرانے کے فیصلے پر سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ کرلیا ہے،پیر سے شادی ہالز نہیں گرائے جائیں گے،شادی ہالز مالکان کو مزید مہلت دی جائے گی، مسئلے کا دوسرے طریقے سے حل نکالا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیربلدیات سندھ سعید غنی ...

مزید پڑھیئے

کیا یہ ہے نیا پاکستان، معروف کمپنی کا میگاپراجیکٹ وزیراعظم کی بیوروکریسی کی بھینٹ چڑھ گیا، گڈانی فش ہاربر کو آپریشنل کرنے کیلئے سپریم کورٹ کے احکامات بھی کھڈے لائن

اسلام آباد( آن لائن ) گڈانی فش ہاربر بیورو کریسی کی بھینٹ چڑھ گیا ، ایم کے پاکستان پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی کے اربوں روپے ڈوب گئے ، گڈانی فش ہاربر کو آپریشنل کرنے کیلئے سپریم کورٹ کے احکامات کو بھی فائلوں تلے دبا دیا گیا ۔ وزیراعظم پاکستان ملک میں ...

مزید پڑھیئے

اگر ڈرتے ہیں تو انصاف نہ مانگیں۔۔!!چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے 8سال بعد اہم کیس کا فیصلہ سنادیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے عمر قید کے ملزموں کو بری کر دیا۔ عمر قید کے ملزموں کو آٹھ سال بعد بری کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی مین تین رکنی بینچ نے اغوا ...

مزید پڑھیئے

مریم نواز کی ایک بار پھر گرفتاری!! سپریم کورٹ سے اہم ترین خبر آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)معروف کورٹ رپورٹر صدیق جان کا کہنا تھا کہ سوموار کے روز سپریم کورٹ کے 5 رکنی بنچ کی جانب سے نواز شریف اور مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی اپیل کی سماعت کی جائے گی۔عدالت کی جانب سے ضمانت منسوخی کی صورت میں مریم نواز کو فوری ...

مزید پڑھیئے

چیف جسٹس کا ریٹارئرمنٹ سے قبل غیر متوقع فیصلہ، ایسا حکم جاری کردیا کہ ججز نےبھی اختلاف کردیا

پشاور(نیوز ڈیسک)جسٹس سید منصور علی شاہ نے اختلافی نوٹ تحریر کرتے ہوئے انکے فیصلے کو غیرمتوقع قرار دے دیا۔میاں ثاقب نثار کے پشاور رجسٹری کے بینچ کے دوبارہ قیام سے متعلق حکم کو غیر متوقع قرار دے دیا۔ ۔تفصیلات کے مطابق 1973 کے آئین کے مطابق اعلیٰ عدلیہ کے جج ...

مزید پڑھیئے

چیف صاحب! آپ کے ریمارکس کی وجہ سے اپوزیشن میرے استعفے کا مطالبہ کررہی ہے!!آپ فکر نہ کریںکیونہ۔۔۔چیف جسٹس نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی حمایت کیا ریمارکس دیدیئے

لاہور (نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں نجی یونیورسٹی کے کیس میں صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد پیش ہوئیں۔دوران سماعت وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد نے چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار سے مکالمہ میں کہا کہ آپ کے ریمارکس پر اپوزیشن استعفے کا مطالبہ کر رہی ہے۔جس پر ...

مزید پڑھیئے

آج ہی زمین کی حد بندی کر ائیںاورمتنازعہ زمین پر قائم تجاوزات کو بلڈوز کروا دیں، سپریم کورٹ نے ملک ریاض کیخلاف سخت احکامات جاری کردیئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ میں بحریہ ٹاؤن کیس کی سماعت ہوئی۔دوران سماعت جسٹس عظمت سعید نے کہا کہ نیب، سپارکو اور بحریہ ٹاؤن آج بیٹھ جائیں اور آج ہی زمین کی حد بندی کر لیں۔جسٹس عظمت سعید نے استفسار کیا کہ سندھ حکومت کے وکیل کدھر ہیں۔ سندھ حکومت ...

مزید پڑھیئے

اسحاق ڈار کی وطن واپسی یقینی ہوگئی، نیب نے سپریم کورٹ میں گرفتاری سے متعلق اہم انکشاف کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے سپریم کورٹ آف پاکستان کو بتایا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے رہنما اسحاق ڈار کو برطانیہ سے واپس لانے کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔ منگل کو سپریم کورٹ میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی وطن واپسی سے متعلق کیس ...

مزید پڑھیئے

پاکستان کے نئے چیف جسٹس کےنام کا باقاعدہ اعلان ،صدرمملکت عارف علوی کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)جسٹس آصف سعید کھوسہ باقاعدہ طور پر پاکستان کے نئے چیف جسٹس مقرر کر دیے گئے، صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے منظوری دیے جانے کے بعد وزارت قانون نے نوٹیفیکشن جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے نئے چیف جسٹس کی باقاعدہ تقرری کا نوٹیفیکیشن ...

مزید پڑھیئے