Web
Analytics
urdu columns – Lahore TV Blogs
Home / Tag Archives: urdu columns

Tag Archives: urdu columns

عمران کی شادی اور نواز شریف کو جیل ۔۔۔فرحت عباس شاہ

میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ دنیا میں ہر نارمل انسان کو شادی کا شوق اور ضرورت ہوتی ہے۔ اسلام نے بیک وقت چار شادیوں کی اجازت دے کر بتادیا کہ فطری , اخلاقی اور معاشرتی تقاضہ کیا ہے ۔ اس میں بھی شک نہیں کہ لوگ معاشرتی ...

مزید پڑھیئے

بابا رحمتا آپ کہاں ہیں؟۔۔۔ ڈاکٹر میاں احسان باری

بانیٔ پاکستان کی تصویر کی بے حرمتی ہو چکی بلکہ وہ زمین پر گری اور چھینا جھپٹی میں ریزہ ریزہ ہو گئی پانچ ہزار کا نوٹ کوئی تو لے اڑا اورکسی کے ہاتھ میں اس کا ایک ٹکڑا آیا اور دوسرا زمین پر گرااور پائوں تلے روندا گیا سیالکوٹ میں ...

مزید پڑھیئے

دھان پان سی عورت! راؤ منظر حیات

کسی بھی انسان کے سماجی قدکاٹھ کااندازہ اس اصول سے لگایاجاسکتاہے کہ معاشرے میں اس کے دوست کتنے ہیں اوردشمن کتنے۔اگرصرف دوست ہوں،توتاریخی تناظرمیں اس کی اہمیت حددرجہ کم ہوجاتی ہے۔مگردشمنی ایک ایسامنفی جوہرہے جوحقیقت میں انسان کی شخصیت پرمستحکم روشنی ڈالتاہے۔عاصمہ جہانگیردشمنی اوردوستی،دونوں کے زاویہ سے پاکستان کاایک دیومالائی ...

مزید پڑھیئے

فوکویاما کے پیروکار ۔۔۔ ڈاکٹر لال خان

نسل انسان کی تاریخ مختلف سماجی نظاموں اور معروضی صورتحال کے مختلف کرداروں پر محیط ہے۔ ایسے تاریخ ساز واقعات جن میں جنگیں، انقلابات اور ہولناک ردِ انقلابات فیصلہ کن ہوتے ہیں، ان تاریخی ادوار کے کردار کا تعین کرتے ہیں۔ 1917ء کا انقلابِ روس ایسا ہی واقعہ تھا جس ...

مزید پڑھیئے

عاصمہ: تمہارا سفر جاری رہے گا ۔۔۔ زاہدہ حنا

ممتاز شاعرہ ثروت زہرہ کا فون آیا ہے ، ان سے باتیںکی ہیں ،گرم کافی کا آخری گھونٹ لے کر ایک بار پھرمیںپریوں،جانوروںاور جنوں کی ان کہانیوں میں ڈوب گئی ہوںجنھیں ایک ڈیڑھ سو برس پہلے دو جرمن بھائیوں نے مرتب کیا اور جو کلاسک کا درجہ رکھتی ہیں۔ ان ...

مزید پڑھیئے

افریقہ کی سمعیہ اور پاکستان کا سعد ۔۔۔ راؤ منظر حیات

سمعیہ عمریوسف،افریقی ملک صومالیہ میں پیداہونے والی عام سی لڑکی تھی۔سیاہ رنگ اورسپاٹ چہرہ۔کوئی ایسی خوبی نہیں تھی جواسے دوسروں سے ممتازبنائے۔سمعیہ پیدائشی اتھلیٹ تھی جسے قدرت نے مضبوط جسم اور اس سے بھی مضبوط روح عطاکی تھی۔جس طبقے سے سمعیہ کاتعلق تھا، اس میں بنیادی سہولتوں کافقدان نہیں بلکہ ...

مزید پڑھیئے

چیتے اورمکھیاں ۔۔۔ راؤ منظر حیات

چین میں اصل حکومت پولٹ بیوروکے ممبران کی ہے۔2012ء میں زی جنگ پنگ کمیونسٹ پارٹی کا جنرل سیکریٹری بن چکا تھا۔زی کوصرف ایک خدشہ تھا کہ چین کی ترقی اندرونی کرپشن کی وجہ سے خطرے میں پڑسکتی ہے۔ زی کویقین تھاکہ اگرحکومت میں شامل بڑے لوگوں پرہاتھ ڈالا گیا،توشدیدردعمل بھی ...

مزید پڑھیئے

مثالی پولیس مگر۔۔۔۔ عابد علی یوسفزئی

زندگی میں بعض دفعہ انتہائی تلخ حقائق سے سامنا کرنا پڑتا ہے۔ گذشتہ روز اپنے آفس میں بیٹھا ہوا تھا کہ عصر کے وقت پولیس ٹیم وارد ہوگئی۔ آنے کا استفسار کیا تو فرمانے لگے کہ آپ نے آفس کے باہر سیکیورٹی کیمرے کیوں نہیں لگائے؟ قومی شناختی کارڈ لے ...

مزید پڑھیئے

چیف جسٹس آف پاکستان اکیلے ، دعائیں کروڑوں ۔۔۔ فرحت عباس شاہ

قابل احترام چیف جسٹس آف پاکستان نے ساری کہانی بتادی لیکن اپنی اپنی اغراض کے مارے تجزیہ کار وغیرہ وغیرہ میں سے کسی نے غور فرمانے کی زحمت ہی نہیں کی ۔ اور ایسا کبھی کبھار نہیں بلکہ اکثر ہی ہوتا ہے ۔ غیر ضروری باتوں کے چرچے ، واویلے ...

مزید پڑھیئے

ففتھ جنریشن وار اور عام عوام پارٹی ۔۔۔ فرحت عباس شاہ

ایک دفعہ کسی امریکی عہدیدار نے کہا تھا کہ اب ہمیں ملکوں پر باہر سے فوجیں چڑھانے کی ضرورت ہی نہیں پڑنی ، ہم ملکوں کو اندر سے کھوکھلا کرکے ختم کریں گے ۔ ہوسکتا ہے اس نے حرف بہ حرف ایسے نہ کہا ہو لیکن مجھے ایسے ہی سمجھ ...

مزید پڑھیئے